قومی خبریں وزیراعظم محمد نواز شریف کا جعفر آباد میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے سٹاف آفیسر پُنھل خان کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 18 اگست 2016, 1:00 صبح 132 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 17 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جعفر آباد میں بم ڈسپوزل سکواڈ کے سٹاف آفیسر پُنھل خان کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پُنھل خان جعفر آباد میں بم کو ناکارہ کرنے کی کوشش کے دوران اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔