32.1 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 5, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد نواز شریف کا سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان...

وزیراعظم محمد نواز شریف کا سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان کی وفات پراظہار تعزیت

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سابق وزیر خارجہ اور سفارت کار صاحبزادہ یعقوب علی خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مرحوم صاحبزادہ یعقوب علی خان کی ایک تجربہ کار سفارت کار کی حیثیت سے اور بیرون ملک مشنز میں تعیناتی کے دوران ملک کے لئے شاندار خدمات کی تعریف کی۔ انہوں نے اﷲ تعالی سے مرحوم کی بلندی درجات اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=212

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں