اسلام آباد ۔ 10 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینئر صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے
وزیراعظم محمد نواز شریف کا صحافی خالد محمود کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت

مزید خبریں