وزیراعظم محمد نواز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون

وزیراعظم محمد نواز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات …

وزیراعظم محمد نواز شریف کا وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون
سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں
اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کو ٹیلی فون کیا اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے یہاں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو بتایا کہ خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔ بیان کے مطابق وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر اپنی گفتگو کے دوران کہا کہ سپیکر کی اجازت کے بغیر کسی رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply