اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت فلاح عامہ کے لئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ارکان قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال (این اے 109) ، ملک شاکر بشیر اعوان (این …
وزیراعظم محمد نواز شریف کا پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات کے دوران بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت فلاح عامہ کے لئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کر رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ارکان قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال (این اے 109) ، ملک شاکر بشیر اعوان (این اے 70)، اور نجف عباس سیال (این اے 91) سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعرات کو وزیراعظم ہاو¿س میں اُن سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔








