اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن کے سابق پروڈیوسر اور ڈائریکٹر یاور حیات کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لئے ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔
وزیراعظم محمد نواز شریف کا یاور حیات کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں