وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کراچی ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماءعصمت انور محسود کی اپیل پر وزیراعظم محمد نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی، جلد صحتیابی اور درازی عمر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے تحت عظیم پورہ، گولڈن ٹاﺅن، گرین ٹاﺅن، پنجاب ٹاﺅن، الفلاح سوسائٹی سمیت شاہ فیصل …
وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ تقریبات کا اہتمام
مزید خبریں
وزیراعظم محمد نواز شریف کی جلد صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ تقریبات کا اہتمام
کراچی ۔ 30 مئی (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماءعصمت انور محسود کی اپیل پر وزیراعظم محمد نواز شریف کے دل کے آپریشن کی کامیابی، جلد صحتیابی اور درازی عمر کے لئے مسلم لیگ (ن) کے تحت عظیم پورہ، گولڈن ٹاﺅن، گرین ٹاﺅن، پنجاب ٹاﺅن، الفلاح سوسائٹی سمیت شاہ فیصل کالونی کے تمام بلاکس میں دعائیہ تقریبات کااہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مساجد، امام بارگاہوں کے علاوہ مندروں اور چرچوں میں بھی خصوصی دعائیہ اجتماعات کا انعقاد ہوا۔








