وزیراعظم محمد نواز شریف کی روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات

123
APP39-09 ASTANA: June 09 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif meets Russian President Vladimir Putin on the sidelines of the meeting of SCO Council of Heads of Member States. APP

آستانہ ۔ 09 جون (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعہ کو روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات قزاخستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس کے موقع پر ہوئی۔