وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، وزیراعظم کے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالہ سے امور پر تبادلہ خیال، وزیراعظم کو قومی سلامتی سے متعلق امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اپنے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالہ سے جمعہ کو ایوان وزیراعظم میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کو اجلاس کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، قومی سلامتی مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) …

اسلام آباد ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے اپنے آئندہ دورہ امریکہ کے حوالہ سے جمعہ کو ایوان وزیراعظم میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعظم کو اجلاس کے دوران قومی سلامتی سے متعلق امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، قومی سلامتی مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ اور خارجہ سیکرٹری اعزاز احمد چوہدری نے شرکت کی۔

Leave a Reply