وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر خان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے …

اسلام آباد ۔10مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منگل کو وزیراعظم ہاﺅس میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر خان، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply