28 C
Islamabad
جمعرات, اپریل 3, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدار ت اجلاس

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدار ت اجلاس

- Advertisement -

وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدار ت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر غو ر

اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے جمعرات کویہاں وزیراعظم ہاﺅس میں اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے دوران قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ، خارجہ سیکریٹری اعزاز احمد چوہدری،اور ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے شرکت کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=172

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں