وزیراعظم محمد نواز شریف کی سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ان کے بیٹے اویس علی شاہ کی بازیابی پر مبارکباد دی ہے۔اویس علی شاہ کو ٹانک میں سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے کامیاب آپریشن کے بعد دہشت گردوں سے بازیاب کروایا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے انٹیلی جنس اینجسیوں اور سیکورٹی اداروں کی کردار کو …

اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو ان کے بیٹے اویس علی شاہ کی بازیابی پر مبارکباد دی ہے۔اویس علی شاہ کو ٹانک میں سیکورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے کامیاب آپریشن کے بعد دہشت گردوں سے بازیاب کروایا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے انٹیلی جنس اینجسیوں اور سیکورٹی اداروں کی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ اور آپریشنل مہارتوں کی وجہ سے اویس علی شاہ کی بازیابی ممکن ہوئی ہے۔جن کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply