خیرپور ٹامیوالی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف مشترکہ فوجی مشق رعد البرق دیکھنے کے لئے بدھ کو صحرائے چولستان کی خیرپور ٹامیوالی رینج پہنچے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاﷲ، قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، قومی …
وزیراعظم نواز شریف کی مشترکہ فوجی مشق دیکھنے کے لئے خیرپور ٹامیوالی رینج آمد

مزید خبریں
خیرپور ٹامیوالی ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف مشترکہ فوجی مشق رعد البرق دیکھنے کے لئے بدھ کو صحرائے چولستان کی خیرپور ٹامیوالی رینج پہنچے۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان ، پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاءاﷲ، قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر جنجوعہ اور سفارت کاروں نے فوجی مشقیں دیکھیں۔ سعودی عرب کی فوج کے ڈپٹی چیف سعودی ولی عہد کی جانب سے فوجی مشقیں دیکھنے کے لئے خصوصی طور پر پاکستان پہنچے ہیں ۔








