وزیراعظم محمد نواز شریف کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور قیادت کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملاقات میں قومی اہمیت کے سیاسی امور پر بات چیت …

اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں اور قیادت کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کےلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاﺅس میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ ملاقات میں قومی اہمیت کے سیاسی امور پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں صوبہ خیبرپختونخوا میں وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply