اسلام آباد ۔5اکتوبر(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی ایوان میں پہنچ گئے‘ قومی اسمبلی ہال میں آمد پر وزیراعظم نے قائد حزب اختلاف سید خورشید سے مصافحہ کیا۔ مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نواز شریف کے بھرپور موقف کو سراہا۔
وزیراعظم مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی ایوان میں پہنچ گئے

مزید خبریں