پشاور ۔13جولائی( اے پی پی) وزیراعظم مشیر انجینئر امیر مقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے علاقائی ہیڈآفس پشاورمیںاجلاس کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرجنرل منیجر ایس این جی پی ایل خیبرپختونخوا ارباب ثاقب سمیت تمام ضلعوںکے انچارج موجود تھے۔جی ایم ارباب ثاقب نے خیبرپختونخوامیںسوئی گیس کے منصوبوںاورکامیابیوںکے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر کومفصل بریفنگ دی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ سوئی گیس حکام آئندہ سردی سے قبل کم پریشر کا …
وزیراعظم مشیر انجینئر امیر مقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کااجلاس

مزید خبریں
پشاور ۔13جولائی( اے پی پی) وزیراعظم مشیر انجینئر امیر مقام کی زیرصدارت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے علاقائی ہیڈآفس پشاورمیںاجلاس کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرجنرل منیجر ایس این جی پی ایل خیبرپختونخوا ارباب ثاقب سمیت تمام ضلعوںکے انچارج موجود تھے۔جی ایم ارباب ثاقب نے خیبرپختونخوامیںسوئی گیس کے منصوبوںاورکامیابیوںکے حوالے سے وزیراعظم کے مشیر کومفصل بریفنگ دی۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ سوئی گیس حکام آئندہ سردی سے قبل کم پریشر کا مسئلہ ترجحی بنیادوں پر حل کریں اور جاری ترقیاتی منصوبے برق رفتاری سے پائیہ تکمیل تک پہنچائے جائیں۔








