36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر کی...

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر کی ملاقات

- Advertisement -

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر کی ملاقات
قطر کے سفیر نے امیر قطر کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا
اسلام آباد ۔ 16 جون(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف سے پاکستان میں قطر کے سفیر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ بیان کے مطابق قطر کے سفیر نے امیر قطر کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کیلئے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا جو کہ آپریشن کی وجہ سے لندن میں ہیں۔ امیر قطر نے وزیراعظم نوازشریف کی مکمل صحتیابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نوازشریف کی پاکستان کیلئے خدمات قابل قدر ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8994

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں