قومی خبریں وزیراعظم نواز شریف سے سابق برطانوی سیکرٹری سٹیٹ برائے خارجہ و دولت مشترکہ امور ڈیوڈ ملی بینڈ کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 22 ستمبر 2016, 9:08 صبح 129 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیویارک ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق برطانوی سیکرٹری سٹیٹ برائے خارجہ و دولت مشترکہ امور ڈیوڈ ملی بینڈ نے یہاں نیویارک میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عالمی اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔