وزیراعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

145

اسلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جمعرات کو ایوان وزیراعظم میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران قومی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔