24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کیلئے بدھ کو لندن جائیں گے

وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کیلئے بدھ کو لندن جائیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 11 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف طبی معائنے کیلئے (کل) بدھ کو لندن جائیں گے۔ وزیراعظم کے ترجمان نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم نے قومی مصروفیات کے باعث کئی بار اپنا طبی معائنہ ملتوی کیا ۔ وہ بدھ کو طبی معائنے کیلئے لندن جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=571

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں