وزیراعظم نواز شریف نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے جس کیلئے حکومت کو دو ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا لیکن وزیراعظم نے صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے جس کیلئے حکومت کو دو ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا لیکن وزیراعظم نے صارفین پر بوجھ نہ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ماہ اگست میں اضافہ کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ اسحاق ڈار نے بتایا کہ پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتیں 31 اگست 2016ءتک برقرار رہیں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply