وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں پی پی پی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا،ترجمان مصدق ملک

197
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے لندن میں پی پی پی کی قیادت سے ملاقات کی خواہش کا اظہار نہیں کیا۔ منگل کو ایک بیان میں ترجمان نے واضح کیا کہ وزیراعظم کی لندن میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات طے نہیں تھی۔