وزیراعظم نے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا

131
APP01-29 MUZAFFARABAD: December 29 - Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif administering oath to newly elected members of Aj&K Council. APP

ظفر آباد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کے 2 نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ جمعرات کو آزاد کشمیر کونسل کے 53ویں بجٹ اجلاس میں عبدالخالق وصی اورچوہدری محمد صدیق نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس موقع پرآزاد کشمیرکے صدر سردار مسعود خان بھی موجود تھے۔ قبل ازیں مقبوضہ کشمیر کے شہداءکےلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی