وزیراعظم نے تمام حقائق پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کے سامنے پیش کردیئے ہیں‘ سپیکر جس قدر جلد ممکن ہو پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں‘ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام حقائق پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کے سامنے پیش کردیئے ہیں‘ سپیکر جس قدر جلد ممکن ہو پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں‘ …
وزیراعظم نے تمام حقائق پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کے سامنے پیش کردیئے ہیں‘ سپیکر جس قدر جلد ممکن ہو پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں‘ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار

مزید خبریں
وزیراعظم نے تمام حقائق پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کے سامنے پیش کردیئے ہیں‘ سپیکر جس قدر جلد ممکن ہو پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں‘ وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار
اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے تمام حقائق پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کے سامنے پیش کردیئے ہیں‘ سپیکر جس قدر جلد ممکن ہو پارلیمانی کمیٹی کا اعلان کریں‘ ہم چاہتے تھے کہ عمران خان بھی جواب دیتے تاہم شاید ان کے پاس کہنے کے لئے کچھ نہیں تھا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اپوزیشن کا واک آﺅٹ مایوس کن ہے۔ یہ طے ہوا تھا کہ وزیراعظم کی بات کے بعد قائد حزب اختلاف بات کریں گے، ہم نے کہا کہ عمران خان کو بھی بات کرنے کا موقع دیا جائے۔ شاید ان کے پاس بات کرنے کو ہی نہیں تھی۔








