اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی )ایکٹ 2016کی صوبائی زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (پاٹا) تک توسیع اور اطلاق پردستخط کےلئے ایڈوائس صدر مملکت ممنون حسین کوبھجوادی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدرمملکت کورولز آف بزنس 1973کے ضابطہ15A(1) کے حوالے سے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) ایکٹ 2016(خیبر پختونخواہ ایکٹ نمبر …
وزیراعظم نے دستخط کےلئے ایڈوائس صدر مملکت کوبھجوا دی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی )ایکٹ 2016کی صوبائی زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (پاٹا) تک توسیع اور اطلاق پردستخط کےلئے ایڈوائس صدر مملکت ممنون حسین کوبھجوادی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے پیر کو جاری بیان کے مطابق صدرمملکت کورولز آف بزنس 1973کے ضابطہ15A(1) کے حوالے سے خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) ایکٹ 2016(خیبر پختونخواہ ایکٹ نمبر XIV آف2016) بحوالہ پیرا ایک جسے پیرا تین کے ساتھ‘ آئین کے آرٹیکل 247کے تحت مسودہ نوٹیفکیشن (ضمیمہ IV) کے ہمراہ پڑھا جائے‘ صوبائی زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (پاٹا) تک توسیع کی منظوری کے لئے ایڈوائس بھیجی ہے۔







