وزیراعظم نے دستخط کےلئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوادی

اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے آئین کے آرٹیکل 75کے تحت خصوصی اقتصادی علاقہ جات”ایس ای زیڈ“ (ترمیمی)بل 2016ءپر دستخط کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے ۔یہ بات وزیراعظم ہاوس کی طرف سے پیر کو جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply