اسلام آباد ۔ 5 مئی (اے پی پی) وزیراعظم نے حلقہ این اے 184سے رکن قومی اسمبلی میاں نجیب الدین اویسی کو وزارت تجارت کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزیراعظم نے رکن قومی اسمبلی میاں نجیب الدین اویسی کو وزارت تجارت کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا

مزید خبریں