وزیراعظم نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی

174

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے سینیٹ کا اجلاس 14اپریل کو طلب کرنے کے لئے ایڈوائس صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔ بدھ کو یہ بات وزیراعظم ہاﺅس کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔