قومی خبریں وزیراعظم نے طارق مسعود یاسین کو انسپکڑ جنرل پولیس اسلام آباد مقرر کر دیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 12 اپریل 2016, 10:07 صبح 300 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے طارق مسعود یاسین کو انسپکڑ جنرل پولیس اسلام آباد مقرر کر دیا ہے۔یہ بات وزیراعظم آفس کی طرف سے منگل کو جاری بیان میں بتائی گئی۔