اسلام آباد ۔ 7 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے گریڈ 22 کے سینئر افسر عابد سعید کی چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی حیثیت سے تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس ضمن میں جمعہ کو باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزیراعظم نے عابد سعید کی تقرری کی منظوری دیدی

مزید خبریں