وزیراعظم نے گوجرانوالہ میں فائرنگ کے واقعہ پر دورہ چین سے متعلق ہونے والی اپنی پریس کانفرنس موخر کر دی ہے، مریم اورنگزیب

199
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پروٹوکول آفیسرپی آئی ڈی مقبول احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گوجرانولہ میں فائرنگ کے واقعہ پر دورہ چین سے متعلق آج ہونے والی اپنی پریس کانفرنس موخرکردی ہے۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں بتائی۔