وزیراعظم نے ہجرت کرنے والے پرندوں کےلئے انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہجرت کرنے والے پرندوں کےلئے انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دی ہے جس سے پاکستان میں بڑی جسامت کے ہوبارا بسٹرڈ پرندہ سمیت مختلف پرندوں کے رہن سہن کے ماحول کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے فنڈ کے رولز کی بھی منظوری دی جسے وزارت ماحولیات نے نوٹیفائی کیا ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن …

اسلام آباد ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہجرت کرنے والے پرندوں کےلئے انڈوومنٹ فنڈ کے قیام کی منظوری دی ہے جس سے پاکستان میں بڑی جسامت کے ہوبارا بسٹرڈ پرندہ سمیت مختلف پرندوں کے رہن سہن کے ماحول کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم نے فنڈ کے رولز کی بھی منظوری دی جسے وزارت ماحولیات نے نوٹیفائی کیا ہے۔ وزیراعظم کے فوکل پرسن اس فنڈ کے آپریشن کو مربوط بنائیں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply