وزیراعظم نے 22ارب کی لاگت سے448کلومیٹر طویل ہوشاب سوراب شاہراہ کی تعمیرسوا دوسال کی قلیل مدت میں مکمل کرنے پر ایف ڈبلیو او ‘ این ایچ اے ‘صوبائی اداروں کو مبادکباد دی

بلتگر ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 22ارب کی لاگت سے448کلومیٹر طویل ہوشاب سوراب شاہراہ کی تعمیرسوا دوسال کی قلیل مدت میں مکمل کرنے پر ایف ڈبلیو او ‘ این ایچ اے ‘صوبائی اداروں کو مبادکباد دی ۔بدھ کو شاہراہ سوراب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ پانچ سال کا منصوبہ سوا دوسال کی قلیل مدت میں …

بلتگر ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے 22ارب کی لاگت سے448کلومیٹر طویل ہوشاب سوراب شاہراہ کی تعمیرسوا دوسال کی قلیل مدت میں مکمل کرنے پر ایف ڈبلیو او ‘ این ایچ اے ‘صوبائی اداروں کو مبادکباد دی ۔بدھ کو شاہراہ سوراب کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ پانچ سال کا منصوبہ سوا دوسال کی قلیل مدت میں مکمل کرنے پر منصوبے کو مکمل کرنے میں شامل تمام اداروں کے افسران ‘جوانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply