وزیراعظم پاکستان نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں عالمی برادری کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا، وحید عالم خان

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کو آگاہ کیا جس سے مودی حکومت پرعالمی برادری کا پریشر بڑھ جانے کی وجہ سے بھارت دھمکیوں پر اتر آیا ہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہا …

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی وحید عالم خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کو آگاہ کیا جس سے مودی حکومت پرعالمی برادری کا پریشر بڑھ جانے کی وجہ سے بھارت دھمکیوں پر اتر آیا ہے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہرمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے مفصل ذکرکیا ہے اورعالمی برادری کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کیا

مزید خبریں

Leave a Reply