وزیراعظم کا صحافی خوشنود علی خان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

289

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک کے نامور صحافی خوشنود علی خان کی والدہ کی المناک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔