28.2 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کا چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ اور ان کے...

وزیراعظم کا چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ، پاکستانی اور چینی کھانوں سے تواضع

- Advertisement -

اسلام آباد۔31جولائی (اے پی پی): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ اور ان کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔

وزیراعظم ہائوس میں پروقار ظہرانہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف ،چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ ، وفاقی وزرا اور چینی وفد کے اراکین کے علاوہ اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر روایتی پاکستانی اورچینی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔

- Advertisement -

ظہرانے میں شریک پاکستانی اورچینی حکام نے پاک چین دوستی کی ترقی اوراستحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=377001

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں