اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ‘ کابینہ کے وزراءبشمول وزیر خزانہ‘ وزیر دفاع‘ وزیر داخلہ‘ وزیر اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ شرکت کریں گے۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین‘ سروسز چیفس‘ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی‘ قومی سلامتی کے مشیر‘ وزیراعظم کے مشیر برائے …
وزیراعظم (کل) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف (کل) منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں تمام صوبائی وزرائے اعلیٰ‘ کابینہ کے وزراءبشمول وزیر خزانہ‘ وزیر دفاع‘ وزیر داخلہ‘ وزیر اطلاعات‘ نشریات و قومی ورثہ شرکت کریں گے۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین‘ سروسز چیفس‘ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی‘ قومی سلامتی کے مشیر‘ وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ اور سیکریٹری خارجہ بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔






