وزیراعظم کوجلدصوبے کے دیگر اضلاع کادورہ کراﺅںگا،امیر مقام

پشاور۔25 مئی ( اے پی پی )وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام کی آمدسے ضلع بونیرمیںمسلم لیگ(ن)قائدین کے گلے شکوے دور ہوگئے،ضلع بونیرکے عوام نے وزیراعظم محمدنوازشریف اور انجینئرامیرمقام پربھرپوراعتمادکااظہارکردیا۔انجینئرامیرمقام نے کہاکہ پارٹی کارکن کسی اثاثے سے کم نہیں، کارکنوںکوہمیشہ دل میںجگہ دی ہے اوراب بھی تمام کارکنوںکادل سے عزت واحترام کرتاہوں، بونیر کوہمیشہ اپنادوسراگھر سمجھا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply