وزیراعظم کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے وزارت وفاقی وزیر تعلیم کے ملازمین کی طرف سے 6 کروڑ روپے کے عطیہ کا چیک پیش

112
وزیراعظم کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے وزارت وفاقی وزیر تعلیم کے ملازمین کی طرف سے 6 کروڑ روپے کے عطیہ کا چیک پیش

اسلام آباد۔28فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت اور فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے ملازمین کی طرف سے 6 کروڑ روپے کے عطیہ کا چیک پیش کیا۔

منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یہ چیک سکول آن ویلز کے افتتاح کی تقریب کے موقع پر وزیراعظم کو پیش کیا ۔