وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ، وفاقی وزرا، مشیران اور صوبائی چیف سیکرٹری صاحبان کی شرکت

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھانے پینے کی اشیا کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے پیر کو اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرامخدوم خسرو بختیار، محمد حماد اظہر، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داو¿د، معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ صوبائی چیف سیکرٹری …

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کھانے پینے کی اشیا کی سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے پیر کو اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرامخدوم خسرو بختیار، محمد حماد اظہر، مشیران ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق داو¿د، معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ صوبائی چیف سیکرٹری صاحبان نے بھی اجلاس میں وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔