قومی خبریں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع کی طرف M Asghar Ali - منگل, 25 جون 2024, 10:56 صبح 218 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Shehbaz Sharif اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔