تازہ ترین وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Adeel Gujjar - منگل, 20 اگست 2024, 12:56 شام 194 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔20اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی