قومی خبریں وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 4 نومبر 2024, 3:33 شام 121 FacebookTwitterPinterestWhatsApp Prime Minister Muhammad Shahbaz Sharif اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔ پیر کو یہ بات وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔