وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

107

اسلام آباد۔24نومبر (اے پی پی): وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔یہ بات جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔\932