وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

168

اسلام آباد۔28دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتا ئی گئی۔