24.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اعلان کردہ کمیشن...

وزیراعظم کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اعلان کردہ کمیشن پر اپوزیشن نیب کو اعتماد کرنا چاہیے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 12 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اعلان کردہ کمیشن پر اپوزیشن کو اعتماد کرنا چاہیے۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے پانامہ لیکس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جج پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن کا اعلان کر دیا ہے اگر کسی کے پاس اس حوالے سے کوئی ثبوت ہوں تو وہ کمیشن کے سامنے پیش کرے، اس مسئلہ پر حکومت گھبراہٹ کا شکار نہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں