- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سینئر صحافی بلال ڈار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں ا±نہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=156873
- Advertisement -