وزیراعظم کے اعزاز میں نیپالی وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

114
APP83-05 KATHMANDU: March 05 - Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi shaking hand with Prime Minister of Nepal Khadga Prasad Sharma Oli during his visit to Nepal. APP

کھٹمنڈو ۔ 5 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں نیپالی وزیراعظم کھدگا پرساد شرما اولی نے پیر کی شام عشائیہ کا اہتمام کیا۔ ضیافت میں نیپالی حکومت کے سینئر عہدیداران اور پاکستانی وفد کے ارکان نے شرکت کی۔