وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ دہشتگردی و انتہاءپسندی کے جڑ سے خاتمہ کیلئے یکسوئی سے کام کر رہے ہیں، وہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشتگردی و انتہاءپسندی کے جڑ سے خاتمے کو یقینی بنا دیا جائے گا۔ بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشتگردوں کے نیٹ …

اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی) وزیراعظم کے ترجمان ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ دہشتگردی و انتہاءپسندی کے جڑ سے خاتمہ کیلئے یکسوئی سے کام کر رہے ہیں، وہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشتگردی و انتہاءپسندی کے جڑ سے خاتمے کو یقینی بنا دیا جائے گا۔ بدھ کو پاکستان ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو کافی حد تک تباہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے دہشتگرد بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگردی کے جڑ سے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں اور اس ضمن میں اہم اور موثر اقدامات بھی کئے جا رہے ہیں

Leave a Reply