وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹر ظفر اﷲ خان جنیوا میں پاکستانی مشن کے حکام سے مشاورت ،پاکستانی رپورٹ پیش کرنے کےلئے حکمت عملی کی تیاری

وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹر ظفر اﷲ خان جنیوا میں پاکستانی مشن کے حکام سے مشاورت ،پاکستانی رپورٹ پیش کرنے کےلئے حکمت عملی کی تیاری اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اﷲ خان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی میں پاکستان کی جانب سے مو¿ثر انداز میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کے سلسلہ میں حکمت عملی کی تیاری کیلئے …

وزیراعظم کے خصوصی معاون بیرسٹر ظفر اﷲ خان جنیوا میں پاکستانی مشن کے حکام سے مشاورت ،پاکستانی رپورٹ پیش کرنے کےلئے حکمت عملی کی تیاری
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اﷲ خان نے اقوام متحدہ کی کمیٹی میں پاکستان کی جانب سے مو¿ثر انداز میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کے سلسلہ میں حکمت عملی کی تیاری کیلئے جنیوا میں واقع پاکستانی مشن میں متعلقہ حکام سے مشاورت کی۔ یاد رہے کہ بیرسٹر ظفر اﷲ خان کی سربراہی میں پاکستانی وفد اقوام متحدہ کی بچوں کے حقوق کے حوالہ سے متعلقہ کمیٹی میں رپورٹ پیش کرنے کیلئے جنیوا کے دورہ پر ہے۔ وفد میں وزارت تعلیم، پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کی جانب سے رفیق طاہر اور محمد حسن منگی شامل ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply